Personality Development Methodology تعمیر شخصیت کا طریقہ کار

تعمیر شخصیت کا طریقہ کار Personality Development Methodology

ڈریم کروز

ڈریم کروز انگریزی زبان کا لفظ ہے۔اس کے معنی ایک ایسے بحری سفر کے ہیں، جس کا اصل مقصد سیر و تفریح ہوتا ہے۔ پاکستان کی تاریخ میں پہلی دفعہ کراچی اوردبئی کے درمیان میں ایسے ہی ایک کروز کا اہتمام کیا گیا۔ یہ سفر ایک بحری جہاز ’’ڈریم کروز‘‘  کے ذریعے سے کیا جائے گا۔ یہ […]

کیا آپ تیار ہیں؟

یہ گاڑی کتنی شاندار ہے۔ یہ لڑکی تو بہت خوبصورت ہے۔ اُس کا بنگلہ تو زبردست ہے۔ آج کل یہ فیشن اِن ہے۔ میں تو گرمیو ں کی چھٹیاں ملک سے باہر ہی گزارتا ہوں۔ یہ اور ان جیسے جملوں کے درمیان آج کے انسان کی زندگی گزررہی ہے۔ یہ جملے بتاتے ہیں کہ آج […]

جنت کا مستحق کون ہے؟

آج گفتگو کا آغاز میں اپنے ایک پرانے تجربے سے کرتا ہوں۔عرصہ ہوا کہ میں نے اپنے جاننے والے لوگوں سے چند سوالات کیے۔ سوالات یہ تھے کہ زندگی میں کتنی دفعہ آپ نے جنت اور اس کی نعمتوں کے بارے میں سوچا ہے۔جس طرح دنیا اور اس کی چیزوں کی خواہش کی ہے کبھی […]

کیا آخرت کا عقیدہ اپنے اندر معقولیت رکھتا ہے؟

 اگر ہم اپنی زندگی کا جائزہ لیں تو معلوم ہوگا کہ ہماری اس زندگی میں کئی خلا موجود ہیں۔ ہماری یہ زندگی بڑی عجیب سی ہے۔ اس زندگی میں کسی کو مکمل اطمینان حاصل نہیں۔ افریقہ کے کسی قحط زدہ ملک کے کسی غریب سے غریب شخص سے لے کر امریکہ کے متمول ترین شخص […]

وَ اَشْرَقَتِ الْاَرْضُ بِنُوْرِ رَبِّهَا: اور زمین اپنے رب کے نور سے چمک اٹھے گی

اللہ تعالی آسمان اور زمین کی روشنی ہے۔ہدایت کا نور اسی کی ذات سے پھوٹا اور اس کے نبیوں کی معرفت ہم تک پہنچا ہے۔ اس ہدایت کا مرکزی خیال قیامت کے دن سے شروع ہونے والی ابدی زندگی ہے۔ اس ابدی زندگی کے آغازپر جو سب سے اہم واقعہ رونما ہوگا وہ یہی ہے […]

جنت کی شہریت

میرے ایک دوست پاکستان سے باہر ایک مغربی ملک تشریف لے گئے۔ وہاں کا ماحول حسب توقع مادی رعنائیوں اور جنسی آزادی سے آراستہ تھا۔ وہ صاحب چونکہ مضبوط مذہبی پس منظر رکھتے تھے لہٰذا ان خرافات سے بچے رہے۔ ایک دن دوستوں کے اصرار پر وہ ایک عام سے ہوٹل میں چلے گئے جہاں […]

موبائل اور انسان

موبائل فون کی کارکردگی سگنلز کےنظام پر منحصر ہوتی ہے۔ان سگنلز کو فون تک پہنچانے کے لیے بڑی تعداد میں ٹرانسمیٹرنصب کیے جاتے ہیں۔اگرموبائل فون ان ٹرانسمیٹر زکی رینج سے دورہوتویہ سگنلزکمزورہو جاتے ہیں اوررابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔دوسری جانب اگر فون کا سوئچ آف ہوتو بھی وہ کوئی سگنل وصول نہیں کرپاتا۔ انسانی دماغ […]

حج و عمرہ کا مقصد کیا ہے؟

حج یا عمرے کے سفر میں انسان اپنے رب کے دربار میں جارہا ہوتا ہے۔ دنیا میں اپنے محبوب سے ملنے کے لئے انسان کیسا سج سنور کر تیار ہوتا ہے اور کیسے جوش و جذبے کے ساتھ اس کی طرف جاتا ہے۔ یہاں کائنات کے مالک سے ملنے کے لئے جس کی محبت ایک […]

ابلیس سے جنگ کی روداد۔ ۔۔ حج کا سفر

پس منظر رات اپنے اختتام کے آخری مراحل میں تھی اور سورج طلوع ہونے کے لئے پر تول رہا تھا۔ فلائٹ آنے میں ابھی وقت تھا۔ اس اجالے اور تاریکی کے ملاپ نے ائیرپورٹ کے مادیت سے بھرپور ماحول میں بھی روحانیت  کا احساس پیدا کردیا تھا۔یہ مئی ۲۰۰۹ کا واقعہ ہے جب میں ائیر پورٹ […]

اصلی مومن

دین اسلام کی بنیاد ایمانیات پر ہے۔ ایمانیات کا پہلا جز اس بات کو ماننا ہے کہ اس دنیا میں انسان کا ایک خالق ومالک ہے جس نے ہر شے کو پیدا کیا ہے۔ انسان کو تنہا اسی معبود کی عبادت کرنی چاہیے اور اس کی پسند کی راہ پر چلنا چاہیے۔ اس ایمان کا […]

Scroll to top