Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

سورتوں کے نام کا مطلب کیا ہے؟

سوال: السلام علیکم مبشر صاحب آپ کیسے ہیں۔ امید کرتا ہوں کہ آپ ٹھیک ہوں گے۔ پچھلے خط کا جواب دینے کا شکریہ۔ آج بھی کچھ سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ قرآن مجید میں 114 سورتیں ہیں۔ کیا آپ مجھے ان تمام سورتوں کے اردو میں مطلب بتائیں گے؟ (باقی سوالات دیگر صفحات پر ہیں۔) عبداللہ ، سیالکوٹ، […]

متشابہات کیا ہیں؟

سوال:  متشابہات سے کیا مراد ہے؟ان کی چھان پھٹک سے کیوں منع کیا گیا ہے؟ جواب:   متشابہات سے مراد آخرت سے متعلق وہ امور ہیں جن کی کوئی مثال دنیا میں موجود نہیں ہے۔ اس لئے انہیں انسانی زبان کے کچھ ملتے جلتے الفاظ میں بیان کیا گیا ہے۔ اس کی مثال ایسے ہے کہ قدیم زمانے […]

سورۃ توبہ سے پہلے بسم اللہ کیوں نہیں لکھی جاتی؟

سوال:  قرآن مجید کی ہر سورت سے پہلے بسم اللہ لکھی جاتی ہے؟ سورہ  توبہ سے پہلے ایسا کیوں نہیں کیا جاتا؟ جواب:   سورہ توبہ کا موضوع اللہ تعالیٰ کا عرب کے مشرکین اور یہود و نصاریٰ پر عذاب ہے۔ اس کو آپ ایسا سمجھ لیجئے کہ قوم نوح اور عاد و ثمود وغیرہ پر اللہ تعالیٰ کا […]

قرآن مجید کی حفاظت

سوال:  السلام علیکم مبشر صاحب! کیا حال ہے۔  مجھے کچھ سوال پوچھنے ہیں۔ قرآن مجید ایسی کتاب ہے جو ہر قسم کی تحریف اور غلطیوں سے پاک ہے اور قرآن مجید کی حفاظت کا ذمہ خود اللہ نے لیا ہے لیکن پھر بھی بعض غیر مسلم قرآن کو اس لئے پڑھتے ہیں کہ اس کوئی اعتراض یا […]

کیا سورۃ یس قرآن کا دل ہے؟

اسلام وعلیکم مبشر صاحب کیسے ہیں آپ امید ہے کہ ٹھیک ہو نگے۔مبشر صاحب کچھ سوال پوچھنے ہیں جو کہ یہ ہے۔ سورہ یس میں ایک واقعہ بیان ہوا ہے کہ اہک شہر میں دو رسول بھیجے گئے وہاں کے رہنے والوں نے ان رسولوں کو جھٹلاہا تو پھر تیسرا رسول بھیجا گیا۔ مجھے یہ […]

مستقبل کے واقعے کا قرآن میں فعل ماضی میں بیان کیوں؟

اسلام علیکم مبشر بھائی میرا یہ سوال قرآن پاک کے متعلق ہے۔ کافی دنوں سے سوچ رہا تھا۔ اس متعلق لیکن مجھ کوئی مناسب جواب بن نہیں پایا۔ سوال اصل میں قرآن پاک کو پڑھتے ہوئے ذہن میں پیدا ہوا۔ کہ جب قیامت کے بعد کا ذکر ہو رہا ہوتا ہے۔ یا یوں کہنا چاہیے […]

عربی میں لفظ تلک کا استعمال

اسلام علیکم مبشر بھائی یہ سوال عربی گرامر کے مطالعہ سے متعلق ہے۔ عربی میں لفظ “تلک” کا مطلب ہوتا ہے “یہ” اور یہ عام طور پر ایک ایسی چیز کی طرف اشارہ کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جسے اہل زبان مونث سمجھتے ہیں۔ جبکہ آیت تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ میں یہ پورے گروہ کے لیے […]

ملکہ سبا کس چیز سے متاثر ہو کر ایمان لائیں؟

السلام علیکم مبشر بھائی میں نے آج جی میل پر اپنا اکاونٹ بنا لیا ہے۔ یہ سوال مطالعہ قرآن کے سلسلہ میں ہے۔  سورۃ النمل اور سورۃ سبا میں بیان کردہ تفصیلات کے مطابق ملکہ سبا نے جو طرز عمل حضرت سلیمان علیہ سلام کا دیکھا تو وہ ان کو بادشاہوں والا نہ لگا اور اسی […]

لفظ طہ اور یس پر درود شریف پڑھنا

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ :ایک سوال ہے کہ تلاوت قرآن کے وقت اگر کوئ سورہ یس شروع کرنے سے پہلے لفظ یس کہ کر درود شریف صلی للہ علیہ وسلم کہے اسکے بعد والقرآن الحکیم سے آگے تلاوت جاری رکھے تو کیا یہ بدعت ہے ؟اور طہ کہے درود پڑھے پھر آگے شروع کرے […]

دین کو سمجھنے میں عقل کا استعمال

اسلام علیکم  میرا سوال یہ ہے کہ اللہ کی جناب سے وحی پر غور و فکر کی اجازت جس چیز میں ہے، وہ کیا ہے؟ کیا شریعت کے احکام میں بھی عقل استعمال کرنے کی اجازت ہے؟ عقل کی حدود کیا ہیں؟  مجھے آپ کی اس بات سے اختلاف ہے کہ ہمیں صرف اللہ تعالی کے […]

Scroll to top