Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

ترجمہ قرآن کی حدود اور قواعد و ضوابط

مبشر بھائی۔ عام طور پر لفظ البر کا ترجمہ ہم اردو میں نیکی کرتے ہیں۔ ایک مفسر کے ترجمے میں دیکھا کہ انہوں نے  آیت  لیس البر ان تولوا وجوھکم میں ترجمے میں اس کا ترجمہ وفاداری کیا ہے۔  ہم ترجمہ کرتے ہیں: نیکی یہ نہیں کہ تم اپنے چہرے مشرق و مغرب کی طرف کر لو لیکن […]

کیا شریعت کے احکام انسان پر بوجھ ہیں؟

السلام و علیکم ایک ملحد مفکر نے اپنی ویب سائٹ پر یہ تبصرہ کیا ہے۔ آپ کی اس ضمن میں کیا رائے ہے؟ کیا یہ درست نہیں ہے کہ خدا کے نام پر کچھ لوگوں نے دوسروں پر اپنی اجاراداری قائم کرنے کے لیے ان مذاہب /ادیان کو خود ہی تشکیل دے دیا ہے؟ ورنہ […]

لات دیوتا کی مردانگی

السلام علیکم صحیح بخاری میں ایک حدیث مبارک اللات، العزی، المناۃ کے حوالہ سے ہے کہ لات ایک ایسا بندہ تھا جو حاجیوں کی خدمت کے لیے ستو بھگویا کرتا تھا:  جبکہ قرآن مجید کے مفہوم سے یہ سمجھ آتی ہے کہ یہ نام مشرکین نے فرشتوں کے رکھے ہوئے تھے اور لات، منات اور عزی […]

کیا دین کی تعلیمات ہمیشہ پوری انسانیت کے لیے رہی ہیں؟

السلام علیکم  ورحمۃ اللہ وبرکاتہ پیارے بھائی مسیح علیہ السلام کی اصل تعلیم وہی ہے جو اسلامی تعلیمات ہیں، مثلا توحید، رسالت، توبہ کی تلقین، شریعت پر عمل وغیرہ۔ اور اس کے دلائل بائبل میں بھی ہیں۔ اور اسلامی تعلیمات سے بھی ان کی تصدیق ہوتی ہے، مثلا ارشاد ربانی ہے۔ وَإِذْ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ […]

سُدّی صغیر و کبیر

محترم مبشر بھائی السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ احادیث کی اسناد میں  ایک شخص ’’سدی‘‘ کا ذکر آتا ہے۔  یہ کون ہے اور کیا قابل اعتماد راوی ہے؟ کیا امام مسلم نے بھی ان سے روایت کی ہے؟ والسلام باذوق، ریاض، سعودی عرب جواب: محترم باذوق بھائی وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ میں نے تفصیل سے […]

مرسل حدیث کا حکم

السلام علیکم آپ نے یہاں لکھا ہے۔ مرسل حدیث صحیح ہے اور اس سے نتائج اخذ کیے جائیں گے۔ یہ تین بڑے ائمہ یعنی ابو حنیفہ، مالک اور احمد بن حنبل کا نقطہ نظر ہے۔ علماء کا یہ گروہ اس بنیاد پر اس قسم کی حدیث کو قبول کرتا ہے کہ مرسل حدیث صرف ثقہ راوی […]

امام ابوحنیفہ رحمۃ اللہ علیہ پر محدثین کی جرح

سوال: السلام علیکم۔ بھائی صاحب میں آپ کو کچھ اٹیچ منٹ بھیج رہا ہوں،  جن میں امام  ابوحنیفہ پر جرح کی گئی ہے۔ برائے مہربانی ذرا یہ تصدیق کروا دیں کہ یہ جرح صحیح ہے یا غلط؟ طاہر علی خان، کراچی، پاکستان جواب: وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ امام ابوحنیفہ کے بارے میں مناسب ہو گا کہ جرح […]

بعض احادیث میں بظاہر  تضاد کیوں نظر آتا ہے؟

سوال: بہت مرتبہ یہ دیکھا گیا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث میں آپس میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ ایک ہی حدیث میں ایک بات ہوتی ہے اور دوسری میں اس کے بالکل  متضاد۔ ایسا کیوں ہے اور اس کے بارے میں ہمیں کیا طرز عمل اختیار کر لینا چاہیے؟ جواب:     انسان کی یہ […]

تواتر اور خبر واحد میں کیا  فرق ہے؟

سوال: اکثر اوقات دینی لٹریچر میں یہ کہا جاتا ہے کہ فلاں چیز رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے تواتر سے ثابت ہے اور فلاں بات خبر واحد ہے۔  تواتر اور خبر واحد میں کیا فرق ہے اور ان دونوں اصطلاحات کا کیا مطلب ہے؟ جواب:  یہ دونوں اصطلاحات دین کی نہیں بلکہ علم تاریخ کی […]

متابع احادیث کو تلاش کرنے کا طریقہ کیا ہے؟

سوال: سلام۔ بھائی مجھے آپ سے یہ پتہ کرنا تھا کہ کسی حدیث کی متابعات کو تلاش کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ جیسے کوئی راوی کوئی حدیث بیان کرتا ہے۔ اب اس کا متابع ڈھونڈنا ہو گا جس استاذ سے اس نے روایت کی ہے، اس استاذ سے کسی اور راوی نے بھی وہی روایت […]

Scroll to top