راویوں کو ثقہ یا ضعیف کیسے قرار دیا جاتا ہے؟
بھائی آپ سے ایک علمی ایشو ڈسکس کرنا ہے۔ کسی بھی حدیث بیان کرنے والے راوی کے بارے گواہیاں لی جاتی ہیں کہ آیا کہ وہ ثقہ ہے یا ضعیف؟ اور گواہی لینے کا اصول یہ ہے کہ گواہیاں ان سے لی جاتی ہیں جو اس آدمی کو جانتے ہوں اور اس کے زمانے کے […]
