Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

کیا وجہ ہے کہ اسلام کی اصلاحات کے باوجود، مسلم تاریخ میں غلامی کا ادارہ بڑے پیمانے پر موجود رہا؟

اس موضوع پر تفصیلی بحث ہم نے باب 14 اور 15 میں کی ہے۔ مختصراً یہاں ہم اس کا خلاصہ پیش کر رہے ہیں۔           یہ ہماری تاریخ کی ایک تلخ حقیقت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کے بعد خلافت راشدہ کا ادارہ صرف تیس سال اور اگر سیدنا امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کے دور کو […]

کیا عہد رسالت میں ام ولد کی خدمات کو منتقل کیا جاتا تھا؟

اسلام سے پہلے لونڈیوں اور ان کے بچوں کا معاشرے میں بہت پست مقام تھا۔ لونڈی کے بچوں کو آزاد خاتون کے بچوں کی نسبت حقیر سمجھا جاتا۔ ام ولد کو بیچنے کا رواج تو عرب میں کم ہی تھا لیکن تھوڑا بہت پایا جاتا تھا۔ اسلام نے اس ضمن میں یہ اصلاح کی کہ […]

کیا عہد رسالت میں چند غلاموں کی آزادی کو منسوخ کیا گیا تھا؟

ایسا غلام جس کے بارے میں اس کا آقا یہ وصیت کر دے کہ اس کے مرنے کے بعد وہ غلام آزاد ہو جائے گا، مدبر کہلاتا ہے۔ یہ بھی غلام کو آزاد کرنے کا ایک طریقہ تھا جو دور جاہلیت سے چلا آ رہا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے اس […]

عہد رسالت میں بنو قریظہ کو غلام کیوں بنایا گیا؟

بنو قریظہ یہودیوں کا ایک قبیلہ تھا جو مدینہ میں آباد تھا۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی ہجرت کے نتیجے میں مدینہ میں حکومت قائم ہوئی تو مدینہ کے تمام یہودیوں نے بالاتفاق آپ کو سربراہ حکومت تسلیم کر لیا۔ انہیں مکمل مذہبی، معاشرتی اور معاشی آزادی دی گئی۔ دیگر یہودی […]

اسلامی تاریخ میں جنگی قیدیوں کو غلام کیوں بنایا گیا؟

اس موضوع پر تفصیلی بحث باب 11 میں دیکھی جا سکتی ہے۔ یہاں ہم اس کا خلاصہ بیان کر رہے ہیں۔ قرآن مجید نے جنگی قیدیوں سے متعلق جو احکام بیان کئے ہیں، وہ یہ ہیں۔ وَيُطْعِمُونَ الطَّعَامَ عَلَى حُبِّهِ مِسْكِينًا وَيَتِيمًا وَأَسِيرًا۔ إِنَّمَا نُطْعِمُكُمْ لِوَجْهِ اللَّهِ لَا نُرِيدُ مِنكُمْ جَزَاء وَلَا شُكُورًا۔  (الدهر 76:8-9) (نیک لوگ وہ ہیں جو) […]

اسلام نے غلاموں کی خرید و فروخت پر مکمل پابندی عائد کیوں نہیں کی؟

اس موضوع پر ہم تفصیل سے باب 8 میں بحث کر چکے ہیں۔ یہاں ہم اسی بحث کو دوبارہ نقل کئے دیتے ہیں۔           عہد رسالت سے پہلے غلاموں کی خرید و فروخت ایک انسان کی خرید و فروخت تھی جسے بھیڑ بکریوں کی طرح خریدا اور بیچا جاتا تھا۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے […]

اسلام نے غلامی کو ایک دم ختم کیوں نہیں کیا؟

یہ ایک اہم سوال ہے۔ ہم نے یہ بحث تفصیل سے باب 8 میں کی ہے۔ یہاں ہم اسے دوبارہ نقل کر رہے ہیں۔           دین اسلام نے غلاموں کو آزادی عطا کرنے کے لئے جو اقدامات کئے، ان کے نتائج فوری طور پر برآمد ہونا ممکن نہ تھا۔ غلامی کی جڑیں پوری دنیا کے معاشروں میں اتنی […]

رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے لوگوں کو اپنی ذاتی غلامی میں کیوں رکھا؟

بہت سے مغربی مفکرین یہ اعتراض کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم نے بہت سے افراد کو اپنا ذاتی غلام بنا کر رکھا۔ کیا اس سے یہ ثابت نہیں ہوتا کہ اسلام غلامی کو باقی رکھنا چاہتا تھا۔           ان کی یہ بات ایک ادھورا سچ ہے۔ پورا سچ یہ ہے کہ […]

کیا اسلام نے غلامی کو باقاعدہ ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے؟

باب 7 – 8 میں جو تفصیلات بیان کی گئی ہیں، ان کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا بالکل غلط ہے کہ اسلام نے غلامی کو ایک سماجی ادارے کی شکل دی ہے۔ غلامی اسلام سے صدیوں پہلے دنیا میں موجود تھی۔ یہ پہلے ہی بطور ایک باقاعدہ سماجی ادارہ موجود تھی اور دنیا میں اس کی وہی حیثیت تھی […]

رومن ایمپائر کیا تھی؟

سوال: دنیا کی دو سپر پاورز گزری ہیں۔  ایک تو ایران اور دوسری روم۔ روم کے بارے میں پوچھنا تھا کہ موجودہ روم اٹلی کا ایک شہر ہے۔ کیا یہ وہی روم تھا یا کوئی دوسرا ملک تھا۔ کیا یہ یونان کا نام تو نہیں تھا؟ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان جواب: رومی سلطنت کا دارالحکومت ایک زمانے تک […]

Scroll to top