Personality Development Methodology

Personality Development Methodology

اصحاب کہف کے کتے کا انجام کیا ہوا؟

سوال: جناب یہ بتلائیے کہ اصحاب کہف کے ساتھ ایک کتے کا تذکرہ موجود ہے ؛ کیاا سکا انجام اصحاب کہف کے ساتھ ہے جیسا کہ وہ انکے ساتھ غار میں رہا ۔ الطاف گوہر، لاہور، پاکستان جواب: قرآن مجید میں یہ تو ذکر موجود ہے کہ اصحاب کہف کا کتا ان کے ساتھ ہی […]

یاجوج و ماجوج کون ہیں اور ذوالقرنین نے یاجوج ماجوج کو روکنے لیے دیوار کہاں فٹ کی تھی؟

سوال: قرآن میں یاجوج و ماجوج کا ذکر ہے کہ وہ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہیں۔ اس کے بارے میں بتائیے؟ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان جواب: یاجوج ماجوج سیدنا نوح علیہ السلام کے بیٹے یافث کی اولاد کو کہتے ہیں جو سنٹرل ایشیا میں آباد ہوئی۔ یہاں سے یہ لوگ مشرق میں چین، کوریا، جاپان […]

مکہ اور مدینہ کو حرم کیوں کہا جاتا ہے؟

سوال: مکہ اور مدینہ کو حرم کیوں کہا جاتا ہے؟ اس کی کیا تاریخ ہے؟ جواب: تقریباً 4000سال قبل اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق سیدنا ابراہیم علیہ الصلوۃ والسلام نے اپنے بیٹے سیدنا اسماعیل علیہ الصلوۃ والسلام کے ساتھ مل کر ایک بے آب و گیاہ ویران وادی میں اللہ کا گھر تعمیر کیا تھا۔ اس […]

سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کی فتوحات

سوال:  حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ کی حکومت میں کون کون سے ملک فتح ہوئے تھے؟ کیا فلسطین بھی حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے اپنی حکومت میں فتح کیا تھا؟  اس وقت فلسطین میں کسی کی حکومت تھی؟ عیسائیوں کی یا یہودیوں کی؟ اگر فلسطین بھی حضرت عمر فاروق رضی اللہ عنہ نے اپنی حکومت […]

کمزور روایتوں کی بنیاد پر صحابہ کرام  رضی اللہ عنہم کی کردار کشی

السلام علیکم آپ نے جو  ‎‏ معاویہ رضی اللہ عنہ کے تحت لکھا ہے اس سے میں متفق نہیں ہوں اس کے متعلق میں ایک بڑے عالم کی ایک کتاب کے چند اقتباسات پیش کرتا ہوں ملاحظہ فرمائیں۔ بعض حضرات تاریخی روایات کو جانچنے کے لئے اسماءالرجال کی کتابیں کھول کر بیٹھ جاتے ہیں اور کہتے […]

کیا حجر بن عدی صحابی تھے؟

السلام علیکم آج  کل فیس بک پر کچھ ویڈیوز اور تحریریں چل رہی ہیں، جن کے مطابق شام میں حضرت حجر بن عدی کے مزار کو تباہ کیے جانے پر غم و غصہ کا اظہار کیا گیا ہے۔  یہ کون صحابی تھے اور ان کا کارنامہ کیا ہے؟ ان کے مزار کی شہادت کے بارے میں آپ […]

سیدنا یوسف علیہ الصلوۃ والسلام کی زلیخا سے شادی

سوال: السلام علیکم۔ آپ کیسے ہیں؟ امین ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے۔ میں چند سوال پوچھنا چاہتا ہوں۔ کیا آپ مجھے ان سوالات کے جواب بتائیں گے؟ ۔۔۔۔۔۔ حضرت یوسف علیہ الصلوۃ والسلام اور زلیخا کا قصہ قرآن میں ہے۔ میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ کیا ان کی آپس میں شادی ہوئی […]

انبیاء کرام علیہم السلام کے علاقے کون کون سے ہیں؟

سوال: السلام وعلیکم دنیا میں جتنے بھی انبیاء بھیجے گئے، وہ سارے عرب دنیا ہی میں یعنی سعودی عرب، شام، لبنان، مصر، عراق وغیرہ میں بھیجے گئے۔ اس بارے میں آپ کچھ بتائیں گے۔ کیا اس وقت یہی ممالک آباد تھے یا دوسرے ممالک جیسے یورپ، امریکہ، آسٹریلیا، جاپان، چین میں بھی انسان آباد تھے؟ […]

فرعون کی ممی اور بنی اسرائیل کی غلامی

سوال: حضرت یوسف علیہ السلام اور حضرت موسی علیہ السلام کے درمیان کتنے عرصے کا فرق ہے؟ کیا حضرت موسی علیہ السلام کی پیدائش کے دور کا فرعون اور جو فرعون غرق ہوا تھا ، وہ دونوں ایک ہی ہیں یا الگ الگ ہیں۔ اور فرعون نے کتنے سالوں تک بنی اسرائیل کو غلام بنائے […]

انبیاء کرام علیہم السلام کا زمانہ کون سا ہے؟

سوال: جس طرح  ہمیں پتہ ہے کہ حضرت عیسی علیہ السلام کا زمانہ دو ہزار سال پہلے کا ہے۔ اسی طرح آپ مجھے دوسرے انبیاء کرام کے بارے میں بتائیں گے کہ وہ کتنے سال پہلے دنیا میں تشریف لائے تھے۔ عبداللہ، سیالکوٹ، پاکستان جواب: سیدنا ابراہیم علیہ السلام اور آپ کے بعد والے انبیا کا […]

Scroll to top