علوم القرآن کا مطالعہ ۔۔۔ سورۃ الفاتحہ 1
ہر انسان کی خواہش ہے کہ اس زندگی کا مقصد سامنے آئے اور وہ صحیح طریقے سے ہماری زندگی کا فائنل رزلٹ سامنے آئے۔ جس انسان میں خلوص موجود ہو تو وہ پھر ہدایت چاہتا رہا ہے۔ اسی کے جواب میں اللہ تعالی نے پہلی سورۃ الفاتحہ میں ہدایت کی ایگزیکٹو سمری بیان فرمائی اور […]
