ہندوستان میں جہاد والی احادیث کیا قابل اعتماد ہیں یا نہیں؟
سوال: بہت کچھ مولانا حضرات کہتے ہیں کہ غزوہ ہند میں بڑا اجر ہے اور اس کے لیے احادیث بیان کرتے ہیں۔ کیا یہ احادیث قابل اعتماد ہیں یا نہیں اور ہمیں انڈیا سے جہاد کرنے کے لیے جانا چاہیے؟ جواب: دین میں جہاد کا حکم حکمرانوں پر ہے کے وہ کسی بھی انسان پر […]
