قرآن مجید میں جو احکامات ہیں تو اس میں شریعت پر ریسرچ کیسے کریں؟
السلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ کیا حال ہے ؟ اُمید کرتا ہوں آپ بخیریت ہوں گے۔ ذیل میں میں نے کچھ سوالات تیار کیے ہیں جن کے جوابات مطلوب ہیں۔ یہ سوالات قرآنِ مجید سے اصولِ فقہ کے تعلق، اصولوں کی بنیاد، نصوص کی دلالت اور استنباط کے اصولوں سے متعلق ہیں۔ طلحہ خضر سوال: […]
