ملحدین قدیم و جدید کو دعوت دین کا منہج السلف
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ امید ہے مبشر بھائی خیریت سے ہونگے اللہ سبحانہ و تعالی آپ کو اپنے حفظ امان میں رکھے آمین ابو عبداللہ خلیل، سعودی عرب وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ بھائی بہت عرصے بعد آپ سے رابطہ ہوا ہے۔ کیا حال ہے اور کیسی زندگی گزر رہی ہے؟ آپ کے سوالات […]
